سوالنحو1 جواب

فعل کس وجہ سے ھے فعل کی علامت کیا ہوتی ہے ؟

Huzafa KhanHuzafa Khan22 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

فعل کی بہت ساری نشانیاں ہیں جن میں سے چند یہ ہے ہیں قد سین یا سوف کا ہونا حروف جوازمہ کا ہونا جہاں یہ ہوں گے اس کے آگے والا لفظ ہمیشہ فعل ہوگا اسی طرح ماضی مضارع امر نہی ہونا بھی فعل کی علامت ہے