سوالنحو1 جواب

فعل کسے کہتے ہے

محمد الیاسمحمد الیاس12 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

وہ کلمہ جو اپنے معنی پر بذات خود دلالت کرے اور تینوں زمانوں ماضی حال استقبال میں سے کوئی زمانہ بھی پایا جائے