متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل لازم اور متعدی کا ترجمہ کیسے
1 ستمبر، 2026Atif Arif
جواب دہندہ
Q
فعل لازم کے ترجمے میں عموماً مفعول نہیں آتا جیسے ذهب = گیا
فعل متعدی کے اردو ترجمے میں اکثر نا آتا ہے جیسے نصر = مدد کی / نصرت دی
پہچان: متعدی مفعول بہ مانگتا ہے لازم نہیں