سوالنحو1 جواب

فاعل مفعول میں فرق؟؟

Sameena MujeebSameena Mujeeb10 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

فاعل وہ اسم ہوتا ہے جو فعل کرتا ہے اور مرفوع ہوتا ہے مفعول وہ اسم جس پر کام کیا جاتا ہے اور منصوب ہوتا ہے