سوالنحو1 جواب

فعل مجہول کی تعریف جو بڑی کتابوں میں ائی ہے وہ بتائیے

Last KingLast King6 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

تعریف تو وہی ہے جو کافیہ میں مذکور ہے بڑی کتب میں بھی اس سے ملتی جلتی ہے فعل مجہول کے ناموں میں فرق ہوتا ہے تعریف یکساں ہوتی ہے