سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ

ماضی کی اقسام کو مدے نظر رکھا جائے پھر آسانی ہوگی جیسے اگر مطلق ہے تو کیسے صیغہ آئے گا جیسے ضرب
اسی طرح جب ماضی قریب ہے تو کس چیز کا اضافہ ہوگا بعید ہے تو کس چیز کا اضافہ ہوگا
اس طرح کی علامتیں واضح رہیں تو گردان بنانا آسان ہوگا