سوالنحو1 جواب

فعل میں لازم اور متعدی کو کیسے پہچانے کبھی کبھی ثلااثی مزید فہ میں جیسے باب انفعال یا افعلال وغیرہ میں کبھی یہ لازم کی گردان اس میں پائی جاتی ہے اور کبھی متعدی کی تو ان میں فرق کیسے کریں

Arman GaziArman Gazi19 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ پہچان معنی سے ہوتی ہے آپ کو مفعول بہ کی حقیقت کا علم ہونا چاہئے جب مفعول سمجھ آ گیا تو آپ کو سمجھ آ جائے گا کہ کونسا فعل فاعل کے علاوہ بھی کسی ذات پر اثر کر رہا ہے