سوالنحو1 جواب

فعل مضارع کب مبنی کب م٣رب ہوگا

Sana FatimaSana Fatima21 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

فعل مضارع معرب ہوتا ہے لیکن ان صورتوں میں مبنی ہوگا دونوں جمع مؤث کے صیغے جب اس کے ساتھ نون تاکید آ جائے