سوالنحو1 جواب

فاعل نائب الفاعل مفعول کے اعراب اور فرق بتا دیجیے

مائرہ نزاکت3 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

فاعل اور نائب الفاعل دونوں مرفوع ہوتے ہیں اور مفعول منصوب ہوتا ہے فاعل نائب الفاعل میں فرق فاعل کی طرف فعل معروف کی نسبت ہوتی ہے اور نائب الفاعل کی طرف فعل مجہول کی نسبت ہوتی ہے