سوالنحو1 جواب

فعل پر کسرہ اور تنوین کیو نھی آتی

Hafiz ZaeemHafiz Zaeem5 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

کسرہ تو آ سکتی ہے یعنی زیر آ سکتی ہے لیکن کسی عامل کے عمل وجہ سے جو زیر ہوتی ہے جسے جر کہتے ہیں وہ نہیں آ سکتی اس کی وجہ یہ ہے کہ فعل پر کوئی عامل جر ہی نہیں آتا کہ جس کی وجہ سے اس پر جر آئے اور جہاں تک بات ہے تنوین نا آنے کی تو اس کی وجہ یہ ہے کہ کہ تنوین اسم کے ساتھ خاص ہے اور جب کوئی چیز کے ساتھ خاص ہوتی ہے تو دوسرے چیز کے ساتھ نہیں آ سکتی
فعل پر کسرہ اور تنوین کیو نھی آتی | صرف و نحو سوال جواب