سوالنحو1 جواب

فعل تعجب کے کتنے صیغے ہیں

Mohammad TaskheerMohammad Taskheer25 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

فعل تعجب کے دو صیغے ہیں ما اَفْعَلَہ و اَفْعِل بہ