سوالنحو1 جواب

فعل تعجب کے ثلاثی مجرد سے دو صیغے آتے ہیں (١) ما افعلہ (٢) افعِل بہ سوال یہ ہے کہ ثلاثی مجرد سے افعال تعجب کے دوصیغے تو ثلاثی مزید فیہ کے ہیں اس لۓ کہ اَفْعَلَہٗ باب افعال سے ہے یونہی اَفْعِلْ یہ بھی باب افعال سے ہے جو کہ ثلاثی مزید فیہ ہے ؟ جواب عنایت فرمائیں

Intekhab AlamIntekhab Alam10 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ صیغے وزں میں ثلاثی مزید فیہ سے مشابہ ہیں
فعل تعجب کے ثلاثی مجرد سے دو صیغے… | صرف و نحو سوال جواب