سوالنحو1 جواب

فلا تبطل بقضاء المتروکۃ بعدہ اس کی نحوی ترکیب حل کر دیں

Nasir ansari Misbah Nasir ansari Misbah 25 اگست، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

فلا: ف عاطفہ/تفریع، لا نافیہ جازمہ تبطل فعل مضارع مجزوم بلا، انت ضمیر فاعل بقضاء: ب جار، قضاء مضاف المتروکۃ مضاف الیہ مجرور؛ جار مجرور ظرف لغو بعدہ: بعد مضاف، ھاء مضاف الیہ؛ ظرف فعل فاعل و متعلقات ملکر جملہ فعلیہ فقہی عبارت؛ مکمل اعراب
فلا تبطل بقضاء المتروکۃ بعدہ اس کی… | صرف و نحو سوال جواب