سوالنحو1 جواب

فَلَنَسْلََٔنَّہُمْ اقسام کی کون سی قسمیں ہیں اور کس باب سے ہے

Qari Ibrahim official3 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

لنسئلن صیغہ جمع متکلم فعل مضارع مثبت بلام توکید و نون توکید ثقیلہ معروف ثلاثی مجرد مہموز اللام از باب فتح یفتح