سوالنحو1 جواب

فلما ان جاء البشیر کی ترکیب بتائیں

محمد محمد27 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ف بحسب ما قبل لما شرطیہ زمانیہ مفعول فیہ مقدم ان زائدہ جاء فعل البشیر فاعل فعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ