سوالنحو1 جواب

فقہ کی کتاب ہدایہ اول میں اتا ہے"انما شرط الحريه والبلوغ" اس میں "شرط" فعل مجہول ہے اور "الحریہ والبلوغ" اس کا نائب فاعل ہے اور "شرط" مذکر ہے اور "الحريه" مونث ہے فعل اور نائف فائل میں مطابقت نہیں ہو رہی حالانکہ فعل اور نائب فاعل میں مطابقوت ضروری ہے

Ahmad RohanAhmad Rohan22 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

الحریۃ مونث سماعی/لفظی ہے اور مؤنث سماعی جب فاعل بن رہا ہو تو اس صورت میں اس کے فعل کو مذکر و مؤنث لانا ضروری ہے نوٹ : یہ اس صورت میں ہے جب فاعل ظاہر ہو اگر فاعل ضمیر ہو اور وہ مونث سماعی کی طرف لوٹ رہی ہوگی تو فعل کو مؤنث لانا واجب ہوگا