سوالنحو1 جواب

فقعوا کونسا صیغہ ہے

Muhammad AnasMuhammad Anas28 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

قَعوا صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب فتح یفتح اصل میں یہ مضارع تقع سے بنا ہے جس میں علامت مضارع کو حذف کر دیا گیا ہے عین کلمہ متحرک ہونے کی وجہ سے ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نہیں رہی تو صرف قَع ہی رہ گیا اسی سے جمع کا صیغہ بنایا گیا ہے مادہ و ق ع