سوالنحو1 جواب

فقط کی صرفی و نحوی ترکیب سینڈ کر دیں

Arslan AmjadArslan Amjad26 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

فقط میں فاء فصیحہ قط۔اسم فعل بمعنی انتہ یہ شرطِ محذوف کی جزاء ہے محذوف شرط أذا نصبت بھا الاسم فقط۔(ای انتہ عن الاعمال فی غیرہ من الفعل) شرح مائۃ عامل ص38