سوالنحو1 جواب

فرحوا کا صیغہ بتائیں

Hasin ch HasinHasin ch Hasin25 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع