سوالنحو1 جواب

فروخ منصرف يا غير منصرف

Ahmad ShehzadAhmad Shehzad25 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس لفظ کو دو طریقوں سے لکھتے ہیں فرُّخ فرُّوخ یہ عجمی زبان میں بطور علم استعمال ہوتا تیمور لنگ بادشاہ کے بیٹا کا نام بھی ایسا ہی تھا یہ غیر منصرف ہوگا علمیت اور عجمہ ہونے کی وجہ سے
فروخ منصرف يا غير منصرف | صرف و نحو سوال جواب