متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر کسی کام سے کہیں جانے کی بنا پر عشاء کی بعد والی سنتیں ،فرائض سے پہلے ادا کر لی جائیں ،تو سنتیں ادا ہو جائیں گی۔
8 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
سنت بعدیہ کا وقت فرض نماز ادا کرنے کے بعد شروع ہوتاہے۔لہذا انہیں فرائض سے پہلے پڑھنا جائز نہیں۔