سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
فصل خبر
مبتدا محذوف ھذا
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
العطف ذو الحال ب جار الحروف مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق ثابتا اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر
مبتدا
تابع موصوف
ینسب فعل
الیہ جار مجرور ملکر ظرف لغو
ما موصولہ نسب فعل ھو ضمیر نائب الفاعل راجع بسوئے ما
الی جار متبوعہ مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل نائب الفاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر نائب الفاعل ینسب فعل کا
ینسب فعل اپنے نائب الفاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر تابع کی صفت
تابع موصوف اپنی صفت سے ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
کلا مضاف ھما مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا مقصودان اسم مفعول اس میں ھما ضمیر نائب الفاعل ب جار تلک مبدل منہ النسبۃ بدل مبدل منہ بدل مل کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم مفعول اپنے نائب الفاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ