سوالنحو1 جواب

فتح اور نصب اور زبر میں کیا فرق ہے

Mubashair HussainMubashair Hussain19 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

·

در اصل یہ ایک ہی حرکت جسے اردو زبان میں زبر کہتے ہیں اس کے عربی میں دو نام ہیں۔ لیکن عربی میں ایک تقسیم ہے معرب و مبنی۔۔۔ بس انہیں کی وجہ سے ان حرکات کے نام بدل جاتے ہیں۔۔ معرب کلمہ کے لیے نصب کی حرکت بولی جاتی ہے جبکہ مبنی کلمہ کی حرکت کے لیے فتح کی حرکت استعمال کی جاتی ہے۔