متعلقہ سوالات
نحو
1
فَاذْلِلْھُمَا کون سا صیغہ ہے
10 فروری، 2026rayan talha
جواب دہندہ

ف عاطفہ یا جزائیہ
اِذْلِلْ صیغہ واحد مذکر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مضاعف باب ضرب یضرب (ذَلَّ یَذِلُّ)، حروف اصلیہ ذ ل ل
امر میں فک ادغام جائز ہے، اس لیے اِذْلِلْ بھی اور ذِلَّ بھی
ھما ضمیر تثنیہ
لیکن ذَلَّ لازم ہے، اگر ھما مفعول ہے تو صحیح صیغہ اَذْلِلْھُمَا (باب افعال) یا ذَلِّلْھُمَا (تفعیل) ہوگا؛