سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
فی جار
الدار معطوف علیہ
و حرف عطف الحجرۃ معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
زید معطوف علیہ و حرف عطف عمرو معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مبتدا
مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ