متعلقہ سوالات
نحو
1
فِیْ اَرْبَعِیْنَ شَاۃً شَاۃٌ کی ترکیب
23 ستمبر، 2026
جواب دہندہ
Q
فِیْ حرف جار، اَرْبَعِیْنَ ممیز، شَاۃً تمییز، ممیز تمییز مل کر مجرور
جار مجرور مل کر ظرف مستقر ہو کر خبر مقدم (ثابتٌ/واجبٌ کے متعلق)
شَاۃٌ مبتدا مؤخر
خبر مقدم اور مبتدا مؤخر مل کر جملہ اسمیہ خبریہ