سوالنحو1 جواب

فیھا کے اعراب

میمونہ ادریس24 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

فی حرف جر ھا ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت اسم فاعل ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر بتداء محذوف کی