سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
ان حرف مشبہ بالفعل
الماء ان کا اسم
ماء مضاف ابی معطوف علیہ و حرف عطف جدی معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مضاف الیہ
ماء مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
بئر مضاف یاء ضمیر متکلم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
ذو اسم موصول حفرت فعل تاء ضمیر فاعل ھاء ضمیر محذوف مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر صلہ موصول صلہ ملکر معطوف علیہ و حرف عطف ذو طویت بحسب ترکیب سابق موصولہ صلہ معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ