سوالنحو1 جواب

غیر منصرف پر کونسا اعراب نہیں آتا

Mohammad UmarMohammad Umar4 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

غیر منصرف پر کسرہ اور تنوین نہیں آتی