سوالنحو1 جواب

غیر المغضوب علیہم ولا الضالین کی ترکیب نحوی کیا ہے ؟؟؟

Muhammad RaheemMuhammad Raheem5 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

غیر مضاف المغضوب اسم مفعول علیھم میں علی زائدہ ھم ضمیر نائب الفاعل المغضوب اپنے نائب فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر معطوف علیہ و عاطفہ لا زائدہ برائے تأکید الضالین معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مضاف الیہ غیر مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر پیچھے الذین کی صفت