سوالنحو1 جواب

غیر منصرف کی تعریف

null 15 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

غیر منصرف وہ کلمہ جس میں اسباب منع صرف کے نو سبب میں سے دو پائے جائیں یا ایک ایسا سبب جو دو کے قائم مقام ہو