متعلقہ سوالات
نحو
1
کتنے جگہوں میں غیر منصرف کو منصرف پڑھا جاتا ہے
1 ستمبر، 2026ياسين عرفات
جواب دہندہ
Q
دو مشہور صورتیں ہیں
جب غیر منصرف پر الف لام آ جائے
یا وہ مضاف ہو جائے
تب کسرہ آ سکتا ہے اور تنوین کی گنجائش ان صورتوں میں نہیں البتہ اعرابِ جر کسرے سے ہوتا ہے
شعر میں ضرورتِ شعری بھی ذکر ہوتی ہے