سوالنحو1 جواب

غير منصرف كيا ہے

Sonam ShaikhSonam Shaikh19 فروری، 2026

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

غیر منصرف وہ اسم ہوتا ہے جو معرب ہوتا ہے مگر اس پر کسرہ اور تنوین نہیں آتے