سوالنحو1 جواب

غیر منصرف پر کسرہ کیوں نہیں آتی

اریحا وحید3 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

کیوں کہ یہ فعل کے مشابہ ہوتا ہے اور فعل پر کسرہ نہیں ہوتی
غیر منصرف پر کسرہ کیوں نہیں آتی | صرف و نحو سوال جواب