سوالنحو1 جواب

غیر منصرف سے پہلے حرفِ جر ہو تو کیا اعراب ہوگا

حافظ حیدر علی چشتی حیدر چشتی 7 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

غیر منصرف پر کسرہ اور تنوین نہیں آتے حالتِ جر میں کسرہ کی جگہ فتحہ آتا ہے: مَرَرْتُ بِاَحْمَدَ البتہ الف لام یا اضافت ہو تو کسرہ آ جاتا ہے: فِی الْمَسَاجِدِ، فِیْ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ
غیر منصرف سے پہلے حرفِ جر ہو تو کیا… | صرف و نحو سوال جواب