سوالنحو1 جواب

غیر منصرف تعریف

Abrar Raza7 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

وہ کلمہ جس میں دو اسباب منع صرف یا ایک جو دو کے قائم ہو پائے جائیں دوسری تعریف یوں ہوتی ہے کہ وہ کلمہ پر کسرہ اور تنوین نا آتی ہو