سوالنحو1 جواب

حال اور تمیز میں فرق

Khair din Bughti25 اپریل، 2024

جواب دہندہ

ا
اسلامک ڈیسک (ایڈمن)

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

حال میں فاعل یا مفعول کی حالت بیان ہوتی ہے جبکہ تمییر میں ممیز سے ابھام/پوشیدگی دور ہوتی ہے۔
حال اور تمیز میں فرق | صرف و نحو سوال جواب