متعلقہ سوالات
نحو
1
حال کا بیان
3 اکتوبر، 2025Hajra Raza
جواب دہندہ
Q
حال وہ اسم نکرہ منصوب ہے جو فاعل یا مفعول بہ یا دونوں کی حالت بیان کرے، جس کی حالت بیان کرے وہ ذو الحال کہلاتا ہے، جیسے جَاءَ زَیْدٌ رَاکِبًا
حال عموماً نکرہ اور ذو الحال معرفہ ہوتا ہے؛ ذو الحال نکرہ ہو تو حال کو مقدم کرتے ہیں: جَاءَنِیْ رَاکِبًا رَجُلٌ
حال کا عامل فعل یا معنی فعل ہوتا ہے
حال مفرد بھی ہوتا ہے اور جملہ بھی: جَاءَ زَیْدٌ وَھُوَ رَاکِبٌ (جملہ حالیہ میں واو یا ضمیر رابط ہوتا ہے)