متعلقہ سوالات
نحو
1
حبذا اور فنعما کی نحوی تحقیق
20 ستمبر، 2026Akbar Mulla Molla
جواب دہندہ
Q
حبذا میں حب فعلِ مدح ہے اور ذا اس کا فاعل
فعل فاعل مل کر جملہ فعلیہ انشائیہ
فنعما میں نعم فعلِ مدح ہے اور ما اس کا فاعل (مبهم)
فعل فاعل مل کر جملہ فعلیہ انشائیہ