متعلقہ سوالات
نحو
1
حَبَّذَا میں حَبَّ کا فاعل ذَا کیوں ہوتا ہے
6 اکتوبر، 2025Mr umair Ahmad عمیر 
جواب دہندہ
Q
حَبَّذَا میں حَبَّ فعل مدح ہے اور ذَا اسم اشارہ اس کا فاعل ہے، یہ اہل عرب کا سماعی استعمال ہے
ذَا اشارہ کے ذریعے ممدوح کو گویا حاضر اور سامنے موجود کر کے پیش کیا جاتا ہے، جو مدح میں قرب اور پسندیدگی کا فائدہ دیتا ہے
حَبَّذَا مثل کی طرح ایک ہی حالت پر رہتا ہے، اس لیے ذَا ہمیشہ واحد مذکر رہتا ہے: حَبَّذَا زَیْدٌ، حَبَّذَا ھِنْدٌ، حَبَّذَا الزَّیْدَانِ
بعد والا اسم مخصوص بالمدح ہوتا ہے؛ ذم کے لیے لَا حَبَّذَا آتا ہے