سوالنحو1 جواب

حدوثی معنی کی وضاحت کر دیں

Roy GRoy G2 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

حدوثی کے مقابلے میں لفظ آتا ہے ثبوتی حدوثی یعنی وہ معنی جو کسی ایک میں ہو اور پھر ختم ہو جائے یا آسان انداز میں یوں سمجھیں کہ وہ معنی جس کا تعلق کسی ایک زمانے ماضی،حال یا مستقل کے ساتھ ہو جیسے ضارب مارنے والا شخص تو اب ضارب کے معنی کا تعلق کسی ایک زمانے سے ہوگا اور ثبوتی میں معنی کا تعلق زمانے سے نہیں ہوتا بلکہ وہ معنی ہمیشہ ہوتا ہے