سوالنحو1 جواب

ہفت اقسام کسے کہتے ہیں

Owais AhmedOwais Ahmed7 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

حروف علت کے پائے جانے اور نہ پائے جانے کے حساب سے کلمے کی 7 اقسام ہیں صحیح مہموز مضاعف مثال اجوف ناقص لفیف