سوالنحو1 جواب

حیث کی نحوی تحقیق

Zainab 12 ستمبر، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

حیث ظرفِ مکان مبنی علی الضم ہے اس کے بعد عموماً جملہ آتا ہے جو مضاف الیہ کے قائم مقام ہوتا ہے معرب نہیں؛ اعراب محلی ہوتا ہے
حیث کی نحوی تحقیق | صرف و نحو سوال جواب