متعلقہ سوالات
نحو
1
حالت رفعی نصبی اور جری سمجھا دیں
5 جون، 2025Hina fatima Razviya
جواب دہندہ
جب کوئی اسم معرب ہو اور اس پر پیش یعنی رفع آ جائے تو وہ حالت رفعی کہلائے گی
اور اگر زبر ہو تو حالت نصبی اور اگر زیر ہو تو حالت جری کہلائے گی
بعض اوقات حالت جری نصبی یا رفعی یہ زبر زیر پیش سے نہیں آتیں الف واؤ اور یاء سے بھی آتی ہیں تو معرب کی سولہ اقسام پڑھ لیجئے پتہ چل جائے گا کونسے اسم معرب کی کونسی حالت کیسے آتی ہے