سوالنحو1 جواب

حالت رفعی جیسے ہمیں پتہ کہ فاعل مرفوع ہوتا ہے تو اسکی حالت وہ رفعی ہوگی مگر کسی کو سمجھانا ہو کہ حالت رفعی کیا ہے مفصل وضاحت کر دیں

Hamza Gujjar ....Hamza Gujjar ....5 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

حالت رفعی کا مطلب سادہ سا یہ ہوتا ہے کہ کوئی اسم ایسی جگہ واقع ہو جہاں عامل رافع ہو یعنی رفع دینے والا ہو اور وہ اسم مرفوع ہوگا یعنی اس پر پیش آئے گی اب جیسے فاعل یا مبتدا ہمیشہ مرفوع ہوتے ہیں تو اب جو اسم مبتدا یا فاعل بن رہا ہوگا تو ہم اسے حالت رفعی میں شمار کریں گے