سوالنحو1 جواب

ہمیں کیسے پتا چلے گا یہ لفظ اسم ہے

Fizain e ziyaeFizain e ziyae3 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

اسم کی علامات سے پتہ چلتا ہے کہ لفظ اسم ہے یا نہیں 1۔ الف لام کا داخل ہونا 2۔ اضافت کا ہونا 3۔ تنوین کا ہونا 4۔ جمع ہونا ان میں سے کوئی بھی علامت کسی بھی لفظ میں پائی جائے تو وہ لفظ اسم ہے۔ اسکے علاوہ بھی اسم کی علامات ہے۔