سوالنحو1 جواب

ہمیں یہ کیسے معلوم ہو کہ اسم استفہام کس مقام پر عمل کررہا ہے اور کس مقام پر نہیں کر رہا ہے ابتدائ طلبہ کو کس طرح یہ سمجھایا جاۓ

Sanober AttariSanober Attari10 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اسم استفہام عمل نہیں کرتا اس لئے سمجھانے کی تکلیف نا کیجئے