سوالنحو1 جواب

حمزہ منصرف ہی یا نہیں

Ayaan RazaAyaan Raza7 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

حمزۃ غیر منصرف ہے علمیت اور تانیث کی وجہ سے