سوالنحو1 جواب

ھنالک الزلازل ۔۔۔اس مثال میں زلازل غیر مبصر ہے جبکہ اسم اشارہ ایسے اسم کو کہتے ہیں جس کے ذریعے اسم مبصر کی طرف اشارہ کیا جائے تو یہاں ھنالک اسم اشارہ کیسے ہوسکتا

Sanober AttariSanober Attari6 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

بعض اوقات غیر مبصر کو کسی غرض سے مبصر کے درجے میں اتار لیتے ہیں جیسے قرآن پاک میں ہے ذلکم اللہ اس مثال میں اللہ عز وجل کی ذات مبصر نہیں لیکن اس کو مبصر مے درجے میں اتار لیا ہے