سوالنحو1 جواب

حرف عماد کسے کہتے ہیں

abdul kyumabdul kyum19 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

حرف عماد نون وقایہ کو بھی کہتے ہیں اور ضمیر فصل کو بھی عماد کہتے ہیں اور جو لوگ اسے اعراب نہیں دیتے ان کے نزدیک یہ حرف ہے اس لئے اسے حرفِ عماد کہتے ہیں